حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله:
مَن ظَلم اَجیراً أَجرَهُ احبَطَ اللهُ عَمَلهُ وَ حرَّمَ عَلیهِ ریحَ الجنة.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو اجرت پر کام کرنے والے اور مزدور پر ظلم کرے اور اس کا حق ادا نہ کرے تو خداوند عالم اس کے نیک اعمال کو تباہ کرتے ہوئے اس پر بہشت کی خوشبو کو حرام کر دے گا۔
وسائل الشیعہ، ج 11، ص 642









آپ کا تبصرہ